24 جون 2019 - 13:55
ٹرمپ آئندہ ہفتہ جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

امریکی صدر اس سفر میں جنوبی کوریا کےصدر کے ساتھ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے اور شمالی کوریا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے سلسلے میں بھی بات چیت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169